اسلام آباد : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس پانی بھر جانے کے باعث ملتوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 11:14

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےموسمیاتی تبدیلی کا اجلاس ملتوی ہو گیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اجلاس کمیٹی روم میں پانی بھر جانے کے باعث ملتوی کیا گیا. بارش کی وجہ سے قومی اسمبلی کے پر نالوں نے پانی کمیٹی روم میں آ گیا . سی ڈی اے کی کوششوں کے باوجود بھی پانی نکالا نہیں جا سکا. جس کے باعث قائمہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی کرنا پڑا.

متعلقہ عنوان :