کراچی : سماجی کارکن اور ایدھی فاونڈیشن کے سر براہ عبدالستار ایدھی نے بھیک مہم کا آغاز کر دیا۔

حکمران بے حس ہو کر اپنی سیاست چمکا رہے ہیں، عبد الستار ایدھی کا بیان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 11:48

کراچی : سماجی کارکن اور ایدھی فاونڈیشن کے سر براہ عبدالستار ایدھی نے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) : سماجی کارکن اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سر براہ عبدالستار ایدھی نے اپنی بھیک مہم کا آغاز کر دیا ہے، عمر کے اس حصے میں علالت کے باوجود عبدالستار ایدھی بذات خود سڑک پر آ کر کراچی میں ہیٹ سٹروک سے متاثر افراد کے لیےچندہ اکٹھا کر رہے ہیں. میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کہ حکمران بے حس ہو گئے ہیں ، تمام حکمران محض اپنی سیاست چمکا رہے ہیں ان سب کو عوام کے دکھ درد اور مسائل سے کوئی سرو کار نہیں ہے.

متعلقہ عنوان :