ورلڈ ہاکی لیگ ، عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو با آسانی 4-1 سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
جمعرات 2 جولائی 2015 12:33
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) ایف آئی ایچ ورلڈ ہاکی لیگ سیمی فائنلز میں عالمی چیمپئن آسٹریلیا نے آئرلینڈ کو با آسانی 4-1 گولز سے زیر کر کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ آسٹریلوی ٹیم اب تک ایونٹ میں ناقابل شکست ریکارڈ برقرار رکھے ہوئے ہیں اور سیمی فائنل میں اس کا ٹکراؤ روایتی حریف برطانیہ سے ہو گا۔
(جاری ہے)
برطانیہ نے پاکستان کو کوارٹر فائنل میں شکست دی تھی۔
بیلجیئم میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے کوارٹر فائنل میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے شاندار کھیل کی بدولت آئرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں چار گولز سے ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا، فاتح ٹیم کی جانب سے گوہڈز، ڈیوائر، اورچرڈ اور گووورز نے گول سکورز کئے جبکہ آئرلینڈ کی طرف سے واحد گول ڈونوگوئے نے کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.