پشاور ، سوات ، مالا کنڈ میں زلزلے کے جھٹکے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 12:34

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) : پشاور، سوات، مالاکنڈ، بالا کوٹ ، اور چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زلزلے سے گر دونواح کے علاقے بھی متاثر ہوئے ہیں. زلزلہ کا مرکز مظفر آباد کا قریبی علاقہ بتایا گیا ہے. جبکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی.

متعلقہ عنوان :