امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان

جمعرات 2 جولائی 2015 12:38

نیویارک ۔ 2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جی کی وجہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران قدرتی گیس کی طلب میں اضافے کی پیشگوئی ہے۔

(جاری ہے)

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور قدرتی گیس کے اہم معاہدے 2.7 سینٹ کے اضافے سے 2.832 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔

متعلقہ عنوان :