اسلام آباد : پاکستان افغانستان میں امن عمل کے لیے معاون کردار ادا کر رہا ہے، زید حامد کی گرفتاری پر سعودی حکام سے رابطے میں ہیں، ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کی میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ
سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 12:45
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) : میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امن عمل کے لیے معاون کردار ادا کر رہا ہے. انہوں نے کہا کہ چین بھی افغانستان میں امن و استحکام کا خواہاں ہے اور اس سے متعلق مشاورت بھی کی جا رہی ہے.
(جاری ہے)
زید حامد سے متعلق قاضی خلیل اللہ کا کہنا تھا کہ زید حامد کی گرفتاری سے متعلق پاکستانی سفارتخانہ سعودی حکام سے رابطے میں ہے اور زید حامد پر عائد کیے گئے الزامات اور قونصلر تک رسائی کے لیے سعودی حکام سے رابطہ بھی کیا جا رہا ہے.
انہوں نے مزید بتایا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی معمول کے دورہ پر پاکستان آئی ہی. ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھارتی مداخلت کے شواہد اور ثبوت مانگے ہیں جس سے متعلق دفتر خارجہ نے برطانوی حکام کو خط لکھ دیا گیا ہے تاہم ابھی تک ان کی جانب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا. بر طانیہ سے جواب کے منتظر ہیں.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.