Live Updates

لاہور : ٹریفک وارڈن پر تشدد، عمران خان کے بھانجوں کو کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 12:55

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) : ٹریفک وارڈن پر تشدد کے الزام میں عمران خان کے دو بھانجوں عبد اللہ اور عظیم کو کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ان کی ضمانت 50،50 ہزار مچلکوں کے عوض منظور کر لی. یاد رہے کہ عمران خان کے دونوں بھانجوں پر ٹریفک وارڈن کو تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام عائد تھا. جبکہ مقدمہ تھانہ ریس کورس میں درج کیا گیا تھا.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :