اداکارہ نرگس کا خوشبو کو فون ،بھائی اور بھتیجی کے انتقال پر اظہار تعزیت

جمعرات 2 جولائی 2015 13:21

اداکارہ نرگس کا خوشبو کو فون ،بھائی اور بھتیجی کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) اداکارہ نرگس نے اداکارہ خوشبو کو فون کر کے بھائی اور بھتیجی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس نے دبئی سے فون کر کے اپنی ساتھی اداکارہ خوشبو کے بھائی اور بھتجی کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا اور خوشبو کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی ۔