فلم سٹار سنہر ی خان عید کے اسٹیج ڈرامے کے گانوں پر فارمنس کیلئے ریہر سیل کا آغاز10جولائی سے کر ینگی

جمعرات 2 جولائی 2015 13:23

فلم سٹار سنہر ی خان عید کے اسٹیج ڈرامے کے گانوں پر فارمنس کیلئے ریہر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) فلم سٹار سنہر ی خان عید کے اسٹیج ڈرامے کے گانوں پر فارمنس کیلئے ریہر سیل کا آغاز10جولائی سے کر ینگی ۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران سنہر ی خان نے بتایا کہ میں نے عید کے ڈرامے کیلئے خصوصی ملبوسات کی تیاری بھی شروع کر دی ہے اور شائقین جہاں میر ی پر فارمنس کو پسند کر یں گے وہی انکو میرے ملبوسات بھی ہمیشہ یادر رہیں گے اور میں عید کے ڈرامے کے گانوں کی ریہر سیل کا آغا ز بھی اگلے ہفتے سے کر ونگی ۔

متعلقہ عنوان :