حویلی لکھا‘بابر حسین شیخ انجمن دوکانداراں دہی اور مٹھائی کے بلا مقابلہ صدر مقرر

جمعرات 2 جولائی 2015 14:32

حویلی لکھا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء)شہر کی معروف سیاسی سماجی شخصیت بابر حسین شیخ انجمن دوکانداراں دہی اور مٹھائی کے بلا مقابلہ صدر مقرر۔

(جاری ہے)

انجمن دوکانداراں دودھ دہی اور سویٹس شاپ کا قیام عمل میں آچکا ہے جس کے مطابق معروف سیاسی سماجی شخصیت شیخ بابر حسین انجمن کے بلا مقابلہ صدر مقرر کردیئے گئے ہیں جبکہ انجمن کے دیگر عہدیداران کے ناموں کا اعلان بھی جلد کردیا جائے گا۔