ایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی

جمعرات 2 جولائی 2015 14:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے وضاحت کی ہے کہ شعبہ ٹیکسٹائل میں کام کرنے والے مینوفیکچررز کی تیار کردہ درآمدات پر کم شدہ ایک فیصد ودھولڈنگ ٹیکس اکٹھا کیا جائے گا اس حوالے سے ایف بی آر نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کو انکم ٹیکس وضاحت جاری کر دی ہے جس میں درآمدی مرحلے پر ودھولڈنگ ٹیکس کی 5 فیصد تبدیلی کو ظاہر کیا گیا ہے اب انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 148 کے تحت ایک فیصد کا کم شدہ ودھولڈنگ ٹیکس عائد کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :