نیب نے بکتربند گاڑیوں کی خریداری میں مبینہ بدعنوانی کانوٹس لے لیا
جمعرات 2 جولائی 2015 15:07
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) نیب نے بکتربند گاڑیوں کی خریداری میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے کا نوٹس لے لیاآئی جی سندھ سمیت دیگراعلی پولیس افسران کے خلاف تحقیقات ہونگی۔سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر مبینہ بدعنوانیاں، نیب متحرک ،اعلی افسران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔
(جاری ہے)
ترجمان نیب کے مطابق سندھ پولیس کیلئے بکتر بند گاڑیوں ، جدید اسلحے اور آلات کی خریداری میں مبینہ کرپشن کے معاملات کی تحقیقات کے لیے آئی جی سندھ سمیت دیگر اعلی پولیس افسران کوشامل تفتیش کیا جاسکتا ہے۔
ترجمان کے مطابق تحقیقات چار مرحلوں پر مشتمل ہونگی پہلے مرحلے میں افسران کے خلاف مالی بد عنوانیوں کے معاملات کی شکایات کا جائزہ لیا جا رہا ہے ‘ دوسرے مرحلے میں معلومات کا حصول ‘ تیسرے مرحلے میں معاملے کی تفتیش کی جا ئے گی جس کے بعد حتمی مرحلے میں افسران کے خلاف ریفرنس عدالتوں میں بھیجے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.