مظفر آباد‘پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن اینڈ فیڈریشن بی ایچ یو چھتر کلاس کا ہنگامی اجلاس‘ رولز کے نوٹیفکیشن کی اجرائیگی کا خیر مقدم
جمعرات 2 جولائی 2015 15:27
مظفرآباد((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء)پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن اینڈ فیڈریشن بی ایچ یو چھتر کلاس کا ہنگامی اجلاس، اجلاس میں مرکزی صدر شیخ منظور چیئرمین قاضی تنویر تحصیل صدر راجہ اسد نصاب اور پوری تحصیل سے ملازمین کے نمائندوں نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اجلاس میں رولز کے نوٹیفکیشن کی اجرائیگی کا خیر مقدم کیا گیا تاہم وفاقی حکومت کی جانب سے ہیلتھ الاؤنس کے لیے فنڈز کی منظور ی کے باوجود ہیلتھ الاؤنس کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا گیا۔
تحصیل صدر پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن راجہ اسد نصاب نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت آزادکشمیر سے ہیلتھ الاؤنس کے نوٹیفکیشن کی فوری اجرائیگی کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہیلتھ الاؤنس کا نوٹیفکیشن فوری طور پر جاری نہ کیا گیا تو ملازمین دوبارہ احتجاج پر مجبور ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ ہیلتھ ملازمین تمام تر مشکلات کے باوجود اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کی ہیں تاہم انہیں احتجاج پر مجبور کیا جارہا ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.