اضافی گندم کی برآمد کی تاریخ میں دوسری بارتوسیع
جمعرات 2 جولائی 2015 15:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) برآمدکنندگان کی سہولت کے لیے اضافی گندم کی برآمد کی تاریخ میں دوسری بارتوسیع کردی گئی ، رواں ماہ کے آخر تک اضافی گندم کے ذخیرے کو برآمد کیا جاسکے گا،ملک میں گندم کااضافی ذخیرہ ہونے کے باعث اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پندرہ مارچ تک سندھ اور پنجاب کو بارہ لاکھ ٹن اضافی گندم برآمد کرنیکی اجازت دی تھی لیکن بر آمد کنندگان کی سست روی کے باعث تمام اضافی گندم برآمد نہ ہوسکی جس کے بعد اپریل دو ہزار پندرہ میں برآمد کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی اور اکتیس مئی تک صرف دس ہزارٹن گندم ہی برآمد کیا جاسکی ، وزارت صنعت وپیدوارکے مطابق حکومت نے گندم کے تاجروں اوربرآمدکنند گان کی سہولت کے لیے سندھ اور پنجاب کے لیے اضافی گندم کی برآمدات کی تاریخ میں دوسری بار توسیع کردی ہے ،،برآمدکنندگان اکتیس جولائی تک اضافی گندم کے ذخیرے کوبرآمد کرسکتے ہیں۔
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
-
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.