چیئر مین قائمہ کمیٹی سینیٹر محمد یوسف بادینی کا سی ڈی اے انتظامیہ کی نااہلی اور ناقص کارکردگی پر اظہار بر ہمی
جمعرات 2 جولائی 2015 16:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے موسمی تبدیلیاں کا اجلاس پارلیمنٹ ہاوٴس کے کمیٹی نمبر 4میں بارشی پانی داخل ہونے پر ملتوی کر دیا گیا۔چیئر مین قائمہ کمیٹی سینیٹر محمد یوسف بادینی نے سی ڈی اے انتظامیہ کی نااہلی اور ناقص کارکردگی پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ہدایت دی کہ آئندہ اس طرح کی مجرمانہ غفلت کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا۔
سی ڈی اے انتظامیہ کی نا اہلی پر کمیٹی کی طرف سے چیئر مین سی ڈی اے کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلیاں مشاہد اللہ خان کمیٹی چیئر مین و ممبران کمیٹی محمد یوسف بادینی ، احمد احسن ، ستارہ ایاز ، نگہت مرزا ، ثمینہ عابد کے علاوہ سیکریٹری وزارت عارف احمد خان ، آئی جی فاریسٹ ، سید ناصر محمود ، ڈی آئی جی ڈاکٹر شہزاد ، ڈی جی انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی ڈاکٹر خورشید بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.