چین نے آزادکشمیر میں اپنے فوجیو ں کی موجودگی کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا
جمعرات 2 جولائی 2015 16:37
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء)چین نے آزاد کشمیر میں اپنے فوجیو ں کی موجودگی کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر میں چین کا کوئی فوجی موجود نہیں ہے ،اس بارے میں رپورٹس صرف فرضی کہانیاں ہیں۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی وزارت خارجہ میں محکمہ ایشیائی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ہوانگ ژیلین کا کہنا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی اورسیٹلائٹ کے ہوتے ہوئے کہیں بھی فوجی خفیہ طور پر نہیں رہ سکتے۔
یہاں تک کہ 5000 چینٹاں بھی نہیں چھپ سکتیں۔ ہوانگ ژیلین حال ہی میں کھٹمنڈو میں ہونے والی ڈونر کانفرنس میں چینی وزیر خارجہ کے ہمراہ شرکت کے بعد واپس پہنچے ہیں ۔کانفرنس کے موقع پر چینی اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات بھی ہوئی تھی۔واضح رہے کہ بھارت الزام عائد کرتا رہا ہے کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں چینی افواج موجود ہیں۔مزید اہم خبریں
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.