کم ترقی یافتہ علاقوں کے مسائل سے متعلق سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کا اجلاس کل پارلیمنٹ لاجز میں ہوگا

جمعرات 2 جولائی 2015 16:54

اسلام آباد ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) کم ترقی یافتہ علاقوں کے مسائل سے متعلق سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو پارلیمنٹ لاجز میں ہوگا۔اجلاس میں ملک کے کم ترقی یافتہ علاقوں کے مسائل کا جائزہ لیا جائے گا۔