ڈائٹ سافٹ مشروبات وزن کو کمر کرنے کی بجائے وزن میں اضافہ کرتے ہیں، امریکی ماہرین

جمعرات 2 جولائی 2015 17:04

ڈائٹ سافٹ مشروبات وزن کو کمر کرنے کی بجائے وزن میں اضافہ کرتے ہیں، امریکی ..

لاس اینجلس ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) امریکی ماہرین نے کہا کہ ڈائٹ سافٹ مشروبات وزن کو کمر کرنے کی بجائے وزن میں اضافہ کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی ماہرین کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ڈائٹ سافٹ مشروبات میں شامل مصنوعی مٹھاس صحت پر برے اثرات مرتب کرتی ہے اور وزن کو گھٹانے کی بجائے وزن میں اضافہ کا باعث بنتی ہے۔ ڈائٹ سافٹ مشروبات پینے والوں کو70 فیصد موٹاپا ہونے کے امکانات ہوتے ہیں تاہم ایسے مشروبات کو ترک کرکے موٹاپے سے بچاؤ ممکن ہے۔