پاکستان کی افغان وزارت داخلہ کے دعوے کے تردید
پاکستان اپنے علاقے جنوبی وزیرستان کے انگور اڈہ میں چیک پوسٹ بنا رہا تھا،افغان علاقے سے پاکستانی فوجیوں پر راکٹ اور ہلکے ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی، دو فوجی زخمی ہوئے ، ترجمان پاک فوج
جمعرات 2 جولائی 2015 17:11
اسلام آباد((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) )پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے افغان اہلکاروں کے اس دعوے کو مسترد کیا ہے کہ پاکستانی فورسز نے سرحد کے اس پار فوجی چیک پوسٹ بنانے کی کوشش کی تھی ۔ پاک فوج کے ترجمان نے ان خیالات کا اظہار منگل کی رات پاکستان اور افغانستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد کیا جس میں افغان حکومت نے اپنے ایک سرحدی پولیس کمانڈر کی ہلاکت اور پاکستانی فوج نے دو اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی تھی ۔
افغان وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی نے الزام لگایا تھا کہ پاکستانی فورسز نے صوبے پکتیکا کے ضلع برمل میں افغان علاقے کے اندر عمارت تعمیر کرنے کی کوشش کی تھی ۔ پاک فوج کے ترجمان جنرل باجوہ نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ افغان اہلکاروں کا دعویٰ درست نہیں اور یہ کہ پاکستان اپنے علاقے جنوبی وزیرستان کے انگور اڈہ میں چیک پوسٹ بنا رہا تھا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.