گوجرانوالہ میں ٹرین حادثے میں زخمی افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ہسپتالوں میں ہائی الرٹ

جمعرات 2 جولائی 2015 17:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) گوجرانوالہ میں ٹرین حادثے میں زخمی افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے گوجرانوالہ کے تمام ہسپتالوں میں ہائی الرٹ کیے رکھا۔

(جاری ہے)

مزید برآں محکمہ صحت نے لاہور کے تمام ہسپتالوں کو بھی اس حوالے سے ہائی الرٹ کردیا ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کے مطابق مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق ‘ سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک‘ ڈی جی ہیلتھ بھی ہنگامی بنیادوں پر گوجرانوالہ پہنچ گئے۔

متعلقہ عنوان :