پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے17میڈیکل کالجز کو2015-16 کے نئے سیشن میں داخلہ دینے سے روک دیدیا
جمعرات 2 جولائی 2015 17:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے17میڈیکل کالجز کو2015-16 کے نئے سیشن میں داخلہ دینے سے روک دیدیا ہے۔ محکمہ صحت پنجاب کے زیر انتظام4میڈیکل کالجز بھی اس پابندی کا شکار بنے ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق فیکلٹی اور دیگر سہولیات کے فقدان کی وجہ سے ملک بھر کے17سرکاری وپرائیویٹ میڈیکل کالجز کو نئے سیشن میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں داخلوں سے روکدیا ہے۔
ان میں محکمہ صحت کے زیر انتظام4میڈیکل کالجز جن میں ساہیوال میڈیکل کالج‘ شیخ خلیفہ بن زید النہان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج‘شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان اور ڈیرہ غازی خان میڈیکل کالج شامل ہیں۔ ان کالجز میں داخلوں پر پابندی کی وجہ سے سینکڑوں طالبعلموں کے مستقبل داؤ پر لگ گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد 1700 روپے کی کمی ہوگئی
-
پاکستان اور ترکیہ کی عسکری قیادت کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کا عزم
-
وزیراعظم کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،صدر زرداری کا خطاب، اپوزیشن کا احتجاج اور شور شرابا
-
چوہدری شافع حسین کا ڈائریکٹوریٹ آف کنزیومر پروٹیکشن کونسل کا دورہ، مختلف شعبوںکی ورکنگ کا جائزہ لیا
-
سپیکرایازصادق اور چیئرمین سینیٹ نے پارلیمان کے مشترکہ اجلاس کی مشترکہ صدارت کی
-
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے اراکین سے فرداً فرداً مصافحہ
-
ایئر پورٹس کی آئوٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی
-
ہمارے لیے کچھ ممالک کے ساتھ تعلقات کی مذہبی اور معاشی لحاظ سے بہت اہمیت ہے، وزیر دفاع
-
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان پہلے سے طے شدہ تھا، اسرائیل سے صورتحال ابھی پیدا ہوئی، اس کا دورے سے کوئی تعلق نہیں ،اسحاق ڈار
-
رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر ایس ایس پی ملیر کو نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.