گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی تفصیلی رپورٹ 72 گھنٹے میں سامنے لے آئیں گے: سعد رفیق
محمد علی جمعرات 2 جولائی 2015 18:10
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ ٹرین حادثے کی تفصیلی رپورٹ 72 گھنٹے میں سامنے لے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹرین کو گوجرانوالہ میں حادثہ پیش آنے کے حوالے سے وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں تفصیلی رپورٹ 72 گھنٹے میں سامنے لے آئیں گے۔
(جاری ہے)
اب تک اطلاع کے مطابق کسی دھماکے کے آثار نظر نہیں آئے تاہم بظاہر لگتا ہے کہ حادثے میں کچھ بیرونی ہاتھ ملوث ہیں ۔
وزیر ریلوے نے بتایا ہے کہ ریلوے ٹریک کو صبح ہی چیک کیا گیا تھاجبکہ پاکستان ایکسپرس حادثے سے 90 منٹ قبل ہی اسی ٹریک سے گزری تھی۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹریک کے پل کی خستہ حالی کی باتیں بے بنیاد ہیں، ریلوےٹریک کے حوالے سے ریلوے اینجنئیرز ہی بہتر رپورٹ دے سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.