سابق صدر آصف زرداری کا گوجرانوالہ کے قریب ٹرین کے حادثے پر سخت رنج اور دکھ کا اظہار
جمعرات 2 جولائی 2015 18:34
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے گوجرانوالہ کے قریب ٹرین کے حادثے پر سخت رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے جس میں میڈیا رپورٹس کے مطابق 12افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ انہیں گوجرانوالہ کے نزدیک ٹرین حادثہ کی خبر سن کر انتہائی دکھ اور صدمہ پہنچا ہے۔
خبروں کے مطابق پل کے ٹوٹ جانے سے ٹرین کی تین بوگیاں نہر میں گر گئیں۔ اس حادثہ میں پاکستانی فوج کے کرنل اور ان کے اہلِ خاندان کے علاوہ دیگر آٹھ فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔ آصف علی زرداری نے اﷲ تعالیٰ سے شہید ہونے والوں کے لئے مغفرت اور غمزدہ خاندانوں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعابھی کی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
-
توشہ خانہ کیس،عمران خان، بشریٰ بی بی کی نیب طلبی کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
پاکستان کی بڑی کامیابی،آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
-
وزیراعظم کا ایرانی صدر کے حالیہ دورے میں طے معاہدوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کا حکم
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس، عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.