صدر مملکت نے حلقہ این اے 19 ہری پور کے ضمنی الیکشن میں اعتراضات کی سماعت کیلئے جسٹس لال جان خٹک اور جسٹس قلندر علی خان کو ایپلٹ ٹربیونل کا جج مقرر کردیا

جمعرات 2 جولائی 2015 19:06

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) صدر مملکت ممنون حسین نے خیبرپختونخوا کے حلقہ این اے 19 ہری پور کے ضمنی الیکشن میں کاغذات نامزدگی کو منظور یا مسترد کرنے کی اپیلوں کی درخواست کی سماعت کیلئے جسٹس لال جان خٹک اور جسٹس قلندر علی خان کو ایپلٹ ٹربیونل کے جج مقرر کردیا ہے اس ضمن میں باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :