امین فہیم نے فیصل کریم کنڈی کو پی پی پی پارلیمنٹیرین کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا، نوٹیفیکیشن جاری
جمعرات 2 جولائی 2015 19:07
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر مخدوم امین فہیم نے قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی کو پی پی پی پارلیمنٹیرین کا سیکرٹری اطلاعات مقرر کردیا ۔
(جاری ہے)
جمعرات کو پارٹی سیکرٹریٹ سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات کے طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔
واضح رہے کہ فیصل کریم کنڈی کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے اور ان کا شمار پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے سینئر رہنماؤں میں ہوتا ہے ، فیصل کریم کنڈی کے والد فضل کریم خان کنڈی بھی پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین سے منسلک رہے ۔ فیصل کریم کنڈی 2008ء کے عام انتخابات میں مولانا فضل الرحمن کو شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.