رمضان المبارک اطاعت و فرمابرداری کے اعلان پر ڈٹ جانے کا مہینہ ہے‘اظہر اقبال حسن
حکومت رمضان آرڈیننس پر عمل درآمد کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ‘ نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب
جمعرات 2 جولائی 2015 19:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) نائب امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب اظہر اقبال حسن نے کہا ہے کہ رمضان المبارک اطاعت و فرمابرداری کے ا علان پر ڈٹ جانے کا مہینہ ہے،قرآن عظیم الشان اسی مہینے میں نازل ہوا قرآن اﷲ کی حاکمیت کا تصور دیتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز پی پی 141شمالی لاہور کے افطار پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
پروگرام سے جماعت اسلامی پی پی141 کے امیر عاصم حبیب بٹ ، زاہد شباب بٹ اور عمران الحق نے خطاب کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ا س مبارک مہینے میں اﷲ تعالیٰ مسلمانوں کے لیے اجر و ثواب کی بارش کرتا ہے اس میں اجتماعی ماحول کی وجہ سے نیکی کرنا آسان اور برائی کرنا مشکل ہو جاتاہے شیطان اور اس کے چیلوں کو اﷲ کے مخلص بندوں کو بہکانے اورگمراہ کرنے کے لیے ساز گار ماحول نہیں ملتا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.