ڈینگی وائرس اور ملیریا کے پھیلاؤ کے تدارک کیلئے موثر اقدامات کئے گئے ہیں ،جام مہتاب حسین ڈھر
جمعرات 2 جولائی 2015 19:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) صوبائی وزیر صحت جام مہتاب حسین ڈھر نے کہا ہے کہ محکمہ صحت سندھ نے شہر میں ڈینگی وائرس اور ملیریا کے پھیلاؤ کے تدارک کے لئے موثر اقدامات کئے ہیں اور جلد ہی دوبارہ کراچی کے 16 بڑے نالوں اور 600 سے زائد چھوٹے نالوں میں ڈینگی اور ملیریا کنٹرول اور لاروا کے خاتمے کے لئے اسپرے شروع کیا جائے گا ۔
یہ بات آج انہوں نے اپنے دفتر میں مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت سندھ کے اقدامات صرف اخباری بیانات تک محدود نہیں ہیں بلکہ عملی اقدامات کئے جارہے ہیں اور تمام سرکاری ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو معیاری بنایا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ صحت اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح آگاہ ہے اور تنقید برائے تنقید کے بجائے محکمہ صحت سندھ کے مثبت اقدامات کو سراہنے کی ضرورت ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
-
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پر تنقید کی سزا ملی؟
-
شمالی کوریا کا وفد کے ایران کے غیر معمولی دورے پر
-
کراچی، ایرانی صدرکی روانگی، متعدد راستے بند، بچے اسکول نہ پہنچ سکے
-
شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
-
بشریٰ بی بی کو زہردیے جانے کے خدشہ کا کیس، پیرتک ٹیسٹ کروا کر رپورٹ عدالت میں جمع کروانے کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزارقائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
وزیراعظم شہا زشریف کی مزار قائد پرحاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
-
گجرات، ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق متعدد افراد زخمی
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.