ڈاکٹرافشاں رباب کی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعرات 2 جولائی 2015 21:10

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں ڈاکٹرافشاں رباب کی کارکردگی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں جس د ن سے میڈم نے چارج سنبھالا ہے تحصیل بھر کے مسائل حل ہوئے ہیں ان خیالات کا اظہار نوجوان سیاسی شخصیت راجہ عرفان مٹھانہ چک نے کیا انہوں نے کہاACافشاں رباب عورت ہونے کے باوجود مردوں سے بڑھ کر کام کررہی ہیں سنت پورہ میں اراضی واگزار کروا کر عظیم کارنامہ پیش کیا ہے ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔