کسی کو پارٹی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائیگی ، اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے وزیر اعظم کی ہدایت پر کمیٹی تشکیل دی جا چکی ہے
مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل سینیٹراقبال ظفر جھگڑا کابیان
جمعرات 2 جولائی 2015 22:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل سنیٹر اقبال ظفر جھگڑانے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابا ت کے حوالے سے وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کی ہدایت پر ایک کمیٹی تشکیل دی جا چکی ہے اور پارٹی ان الیکشن کے حوالے سے تمام معاملات کا جائزہ لے گی اور یونین کونسلر کے امید وارں کو حتمی شکل دے گی۔
اس کمیٹی کے کنونیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ممبر ان میں سٹی صدر راجہ عظمت جاوید، سٹی جنرل سیکرٹری ساجد عباسی، رورل صدر راجہ وقار ممتاز ،رورل جنرل سیکرٹری چوہدری توصیف، ملک ابرار احمد (ایم این اے)، انجم عتیق خان، چوھدری اشرف گجر اور سردار مہتاب احمد شامل ہیں۔ جمعرات کو اپنے بیان میں اقبال ظفر جھگڑا نے کہا کہ پارٹی کسی طرح کی دھڑے بندی کی اجازت نہیں دی جائے گی اور کچھ لوگ پارٹی کانام استعمال کر رہے ہیں ان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.