ہماری ترقی کا راز تعلیم ہی میں پوشیدہ ہے‘ ہمیں اپنی تمام تر توجہ تعلیم پر مرکوز کرنا چاہئے، طلباء اپنی تعلیمی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں جاری رکھتے ہوئے ملکی ترقی اور استحکام میں کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں،گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی
جمعرات 2 جولائی 2015 22:46
کوئٹہ۔ 02 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ خطاطی کے شعبے سے وابستہ افراد خوش قسمت ہیں اور یہ شعبہ رنگ و تخلیق کا اعلیٰ نمونہ ہے‘ اساتذہ کو چاہیئے کہ وہ مزید اس شعبے پر توجہ دے کر نئے آنے والی نسلوں کی بہتر انداز میں رہنمائی کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سردار بہادر خان وویمن یونیورسٹی میں خطاطی نمائش کے سلسلے میں افتتاحی تقریب کے دوران کیا۔
اس موقع پر کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ، صوبائی وزیر صحت رحمت صالح بلوچ، وائس چانسلر سردار بہادر خان یونیورسٹی ڈاکٹر رخسانہ جبیں اور ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے خطاط نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ اساتذہ کو چاہیئے کہ وہ خطاطی کے شعبے پر مزید توجہ دیں اور اس اہم کام کو آگے بڑھائیں تاکہ نئی آنے والی نسلیں اس سے استفادہ کرکے ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.