گوجرانوالہ ٹرین حادثہ میں لیفٹیننٹ کرنل عامر جدون دو بچوں اور اہلیہ سمیت جاں بحق

جمعرات 2 جولائی 2015 22:56

گوجرانوالہ؍ راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) گوجرانوالہ ٹرین حادثہ میں لیفٹیننٹ کرنل عامر جدون دو بچوں اور اہلیہ سمیت جاں بحق ہو گئے، ایک ہی خاندان کے 4افراد کی شہادت پر ان گھر میں کہرام مچ گیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں لیفٹیننٹ کرنل عامر جدون اور ان کی اہلیہ ، بیٹا اور بیٹی بھی جاں بحق ہو گئے، ایک ہی خاندان کے چار افراد کی شہادت پر گھر میں کہرام مچ گیا اور ماحول سوگوار ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :