مشرف کی سربراہی میں ملک میں بڑی نئی سیاسی جماعت بننے والی ہے ، صمصام بخاری کا انکشاف
ہمیں بھی تحریک انصاف اورمسلم لیگ ن میں شمولیت کی آفرہوئی تھی ،ندیم افضل چن
جمعرات 2 جولائی 2015 23:02
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) تحریک انصاف کے رہنماسابق وزیرمملکت صمصام بخاری نے انکشاف کیاہے کہ ملک میں ایک بڑی نئی سیاسی جماعت بننے والیہے ،جس کے سربراہ پرویزمشرف ہوں گے،جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماندیم افضل چن نے کہاہے کہ انہیں بھی تحریک انصاف اورمسلم لیگ ن میں شمولیت کی آفرہوئی تھی ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے صمصام بخاری نے انکشاف کیاکہ ملک میں نئی بڑی سیاسی پارٹی بننے والی ہے اس حوالے سے مجھ سے رابطہ کچھ لوگوں نے کیاہے ان کاکہناتھاکہ بہت سے لوگ اس میں شامل ہوں گے اوراس پارٹی کے سربراہ سابق صدرپرویزمشرف ہوں گے اوریہ ایک سازش ہوگی ،ان کاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی میں میرے اعتزازاحسن ،قمرزمان کائرہ ،خورشیدشاہ کی شکل میں بہت سارے بہترین دوست موجودہیں ،آصف زرداری کی بھی مجھ پربہت مہربانیاں ہیں ،لیکن منظوروٹوکے خلاف ہم اپنی شکایتوں پراپنے کان منہ بندنہیں کرسکتے تھے اس لئے ہم نے پارٹی چھوڑنے کافیصلہ کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.