گو جرانوالہ : ٹرین حادثے میں شہدا کی تعداد 18 ہو گئی، امدادی کارروائیاں جاری
سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 10:40
گوجرانوالہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء): گوجرانوالہ ٹرین حادثے میں شہید مزید چار افراد کی لاشیں ملنے کے بعد شہداء کی تعداد 18 ہو گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر حادثے کی تحقیقیات کے لیے پاک فوج اور ریلوے حکام کی چار ارکان پر مشتمل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی، تحقیقاتی ٹیم 72 گھنٹے میں رپورٹ تیار کرکے پیش کرے گی۔
پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر اور سپیشل سروسز گروپ کے ماہر غوطہ خور ہیڈ چھناواں کے قریب امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، ریسکیو آپریشن کے دوران 4 مزید افراد کی لاشیں نکالی گئی ہیں جس میں ایک نامعلوم شخص کی لاش بھی شامل ہے۔ لاشوں کی شناخت صوبیدار میجر اسلام، نائیک عارف نصیر کے نام سے ہوئی۔ کرنل عامر کے 15 سالہ بیٹے کی لاش بھی مل گئی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
خطے کے 9 ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 10 اعشاریہ98 فیصد بڑھ گیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے، امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپے99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
قرآن نذر آتش کرنے والا عراقی سویڈن کے رویے سے مایوس
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے پاکستان سافٹویئر ہاوسز ایسوسی ایشن کے اعلی سطح وفد کی ملاقات
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وفاقی وزیراطلاعات
-
پاکستان دہشت گردوں، سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے پرعزم ہے، دفترخارجہ
-
یحیی السنورجہاں بھی ہے، ہم زندہ یا مردہ اس تک پہنچیں گے،اسرائیل
-
پرویز الٰہی پمز ہسپتال میں زیر علاج ،گزشتہ رات سے پسلیوں میں درد کی شکایت
-
سوشل میڈیا پر سب سے بڑا چیلنج جعلی خبریں ہیں، وزیر اطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.