سندھ حکومت کااین جی اووز کیخلاف کاروائی کا آغاز

جمعہ 3 جولائی 2015 12:07

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) وفاقی حکومت کے بعد اب سندھ حکومت نے بھی این جی اووز کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاق کے بعد سندھ حکومت نے بھی این جی اووز کے خلاف کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔

(جاری ہے)

این جی اووز کو محکمہ سوشل ویلفیئر کی جانب سے نوٹسز بھی جاری کئے گئے ہیں۔ صوبے سندھ میں کام کرنے والی این جی اووز کو بیرونی ملک سے فنڈنگ اور خرچ کے حوالے سے کوائف جمع کروانے کی حدایت کی گئی تھی، لیکن تاحال 800این جی اووز نے کوائف جمع نہیں کروائے۔

متعلقہ عنوان :