گلوکار علی حیدر نے شہزاد رائے کے ساتھ ایک شو میں پر فارم کر نے سے انکار کر دیا

جمعہ 3 جولائی 2015 13:11

گلوکار علی حیدر نے شہزاد رائے کے ساتھ ایک شو میں پر فارم کر نے سے انکار ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) پاکستانی گلوکار علی حیدر نے شہزاد رائے کے ساتھ ایک شو میں پر فارم کر نے سے انکار کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دونوں گلوروں کو ایک این جی اوز نے اپنے شومیں پر فارم کر نے کیلئے رابط کیا ہے مگر علی حیدر نے یہ کہہ کر شومیں پر فارم کر نے سے انکار کر دیا ہے کہ جہاں شہزاد رائے ہونگے میں وہاں پر فارم نہیں کر ونگا ۔