شگفتہ اعجاز کا میڈی ڈرامہ سر یل کی ریکارڈ نگ میں حصہ لینے لاہور آئیں گی

جمعہ 3 جولائی 2015 13:18

شگفتہ اعجاز کا میڈی ڈرامہ سر یل کی ریکارڈ نگ میں حصہ لینے لاہور آئیں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) نامور اداکارہ شگفتہ اعجاز کا میڈی ڈرامہ سر یل کی ریکارڈ نگ میں حصہ لینے لاہور آئیں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مذکورہ ڈرامہ کی ریکارڈ نگ ان دنوں لاہور میں جاری ہے جس میں اداکار کاشف ‘اشرف خان ‘مہوش ‘عرفان کھوسٹ اور دیگر فنکار بھی کام کر رہے ہیں اور شگفتہ اعجاز لاہور میں دو ہفتے تک قیام کر ینگی اور مختلف فنکاروں کے ساتھ اپنی ریکارڈ نگ مکمل کروائیں گی ۔