یمن : عدن میں سعودی فضائیہ نے حوثی باغیوں پر بمباری کر دی، 21 افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 جولائی 2015 13:48

یمن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 جولائی 2015 ء) : یمن کے شہر عدن میں شدید لڑائی جا ری ہے . تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ یمن کے شہر عدن میں سعودی فضائی نے حوثی باغیوں پر شدید بمباری کی جس میں ابتدائی اطلااعات کے مطابق 21 افراد ہلاک ہو گئے.

متعلقہ عنوان :