سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاق سمیت چاروں صوبوں سے این جی اوز کی تعداد اور اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں
جمعہ 3 جولائی 2015 14:17
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاق سمیت چاروں صوبوں سے این جی اوز کی تعداد اور اکاوٴنٹس کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان قوم کے ساتھ ایک مذاق ہے، ٹکے کا بھی کام نہیں ہورہا۔ جمعہ کو سپریم کورٹ میں این جی اوز رجسٹریشن کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی۔
سماعت شروع ہوئی تو جسٹس جواد ایس خواجہ نے پوچھا کہ نیشنل ایکشن پلان کا آغاز ہوئے چھ ماہ ہوگئے۔ این جی اوز کے خلاف کیا کارروائی ہوئی ‘نیکٹا کیلئے چھ کروڑ روپے بجٹ مختص کیا گیا جو کچھ بھی نہیں جسٹس مقبول باقر نے کہا کہ وزیر اعظم ہاوٴس کا کتنا خرچہ ہے اور اس میں کتنا اضافہ کیا گیااٹارنی جنرل نے بتایا کہ حکومت این جی اوز کی مانیٹرنگ کے لیے کام کر رہی ہے ‘ مشکوک این جی اوز کا فورنزک آڈٹ ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.