وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس
جمعہ 3 جولائی 2015 14:48
مری (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء سمیت مری ڈویلپمنٹ سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین حمزہ شریف بھی شریک ہوئے۔
(جاری ہے)
جمعہ کو تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقدہواجس میں وفاقی وزیر پرویز رشید‘ شاہد خاقان عباسی‘ مری ڈویلپمنٹ سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین حمزہ شریف اور ڈاکٹر آصف کرمانی نے شرکت کی۔
وزیراعظم نے کام کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مری کے سیاحتی مقام پر لوگوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کی کوشش کی جائے۔ وزیراعظم نے مری کے مسائل کے حل اور سیاحتی مقام میں زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے سے متعلق اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت سے تجارتی تعلقات سے متعلق تاجروں کی درخواست کا جائزہ لیا جا رہا ہے.ترجمان دفتر خارجہ
-
پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی تجویز
-
دھاتی ڈور سے تحفظ کیلئے موٹر سائیکلوں پر سیفٹی وائرز کی تنصیب کا آغاز
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری معاملہ،حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں تنازعہ حل نہیں ہو سکا
-
ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے پنجاب بھر سے 17 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
ماسکو مشرقی یورپ میں امریکی اتحادی ریاستوں کے ساتھ تصادم کا خواہاں نہیں ہے. روسی صدر
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکا کی جانب سے اظہار تشویش کرنے پر بھارت نے امریکی سفارت کار کو طلب کرلیا
-
خطے کے 9 ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 10 اعشاریہ98 فیصد بڑھ گیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے، امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپے99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
عمران ریاض، سمیع ابراہیم سمیت 24 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.