اشرف سوہنا کی مدر پارٹی جماعت اسلامی ہے، اس جیسے یتیموں کی ماں پہلے ہی مر چکی ہوتی ہے،جس برق رفتاری سے لوگ پی ٹی آئی میں آ رہے ہیں لگتا ہے کہ الیکشن میں ٹکٹوں کے وقت گھمسان کا رن پڑے گا،مشرف نے کسی سیاسی جماعت کی قیادت کیا کرنا ہے، اگر وہ اپنے مسائل سے ہی نکل آئیں تو بڑی بات ہے
جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کی صحافیوں سے گفتگو
جمعہ 3 جولائی 2015 14:51
اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اگرچہ اشرف سوہنا کی مدر پارٹی جماعت اسلامی ہے لیکن اس جیسے یتیموں کی ماں پہلے ہی مر چکی ہوتی ہے۔جس برق رفتاری سے لوگ پی ٹی آئی میں آ رہے ہیں لگتا ہے کہ الیکشن میں ٹکٹوں کے وقت گھمسان کا رن پڑے گا۔مشرف نے کسی سیاسی جماعت کی قیادت کیا کرنا ہے اگر وہ اپنے مسائل سے ہی نکل آئیں تو بڑی بات ہے۔
وہ اوکاڑہ کے صحافیوں سے بات چیت کررہے تھے ۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی ضلع اوکاڑہ ڈاکٹر لیا قت علی کوثر بھی موجود تھے۔لیا قت بلوچ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس وقت اس قدر زوال کا شکار ہے کہ قربانایں دینے والے کارکن بھی بے وفا ٹولے کے ہاتھوں مجبور ہو کر پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گوجرانوالہ میں ہونے والا ٹرین حادثہ ایک قومی المیہ ہے جس میں پاک فوج کے جوان اور افسران شہید ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ اس حادثے میں تخریب کاری کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا۔اگر کسی سرکاری محکمے کی غفلت ہے تو اسکے خلاف کارروائی ہونے چاہئیے اور اگر کوئی بیرونی ہاتھ ہے تو اسکو بھی منظر عام پر لانا ہو گا۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ22رمجان کو ملک بھر میں یوم القدس منایا جائے گا اس حوالے سے ریلیاں نکالی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.