دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 3 جولائی 2015 15:01

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔

(جاری ہے)

دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد140600کیوسک اور اخراج :140000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 58600کیوسک اور اخراج 58600 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد63700کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 49000کیوسک اور اخراج 16100 کیوسک، بیراج جناح آمد212500کیوسک اور اخراج 204300کیوسک،چشمہ: آمد218500کیوسک اوراخراج 195000کیوسک، تونسہ: آمد 179900 کیوسک اور اخراج 155900کیوسک، پنجند: آمد49700کیوسک اور اخراج 35200کیوسک،گدو: آمد 194600کیوسک اوراخراج 161800 کیوسک، سکھر: آمد147500کیوسک اور اخراج92200کیوسک، کوٹری آمد50600کیوسک اور اخراج9900 کیوسک، تربیلا ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1471.96فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.496ملین ایکڑ فٹ، منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1227.75فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ6.302ملین ایکڑ فٹ، چشمہ ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 647.40 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.216ملین ایکڑ فٹ، تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :