کاشتکار کما د کی کا شت کیلئے 100تا 120من بیج فی ایکڑ استعما ل کریں، ماہرین زراعت
جمعہ 3 جولائی 2015 15:29
سلانوالی۔3جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)ز رعی ما ہرین نے ستمبر کا شتہ کما د کے کا شتکاروں کو ہدا یت کی ہے کہ کما د کی کا شت کیلئے 100تا 120من بیج فی ایکڑ استعما ل کریں، صرف منظور شد ہ اقسا م ہی کا شت کریں ممنو عہ اقسا م ہر گز کا شت نہ کریں ،کا شت سے پہلے بیج کو کسی پھپھو ند ی کش دوا ئی کے محلو ل میں تین سے پا نچ منت تک بھگو ئیں ،کما د کی بو ائی 4فٹ کے فاصلہ پر گہر ی کھیلیوں میں کریں ،کھیلیوں کی گہرا ئی 10سے 12ا نچ ہو نی چا ہیے در میا نی زرخیز ز مین میں بو ائی کے و قت 2بو ر ی ڈ ی اے پی اور دوبور ی پو ٹا شیم سلفیٹ فی ایکڑ استعما ل کریں ،کیھلیوں میں پہلے فا سفور س اور پو ٹا ش کی کھا د یں ڈالیں اور پھر سیاڑو ں میں سمو ں کی دو لا ئینیں 8تا 9ا نچ کے فا صلے پر ا س طرح لگا ئیں کہ سموں کے سر ے آ پس میں ملے ہو ئے ہوں اور مٹی کی ہلکی سی تہ سے ڈھا نپ د یں سہا گا نہ پھیریں بلکہ ہا تھ یہ پاؤں سے مٹی ڈا لیں اور ہلکا پا نی لگا د یں مناسب وقفہ پر جب کھیلیاں خشک ہو جا ئیں تو دو با ر ہ پا نی لگا د یں اور فصل کے ا گنے تک حسب ضرورت پا نی لگاتے ر ہیں یا د ر کھیں کہ گہر ی کھیلیوں میں کا شت سے 50فیصد تک پا نی کی بجٹ کے علا و ہ فصل گر نے سے بھی محفوظ ر ہتی ہے اور پیداوار میں بھی اضافہ ہو تا ہے ۔
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.