کاشتکارکما د کی فصل کو چو ہو ں و سہہ سے بچا نے کیلئے ایلو مینیم فاسفا ئیڈ کی گو لیاں استعمال کریں،زرعی ماہرین

جمعہ 3 جولائی 2015 15:30

سلانوالی۔3جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)ز ر عی ما ہر ین نے کما د کے کا شت کا روں کو ہدا یت کی ہے کہ کما د کی کا شتہ فصل کو چو ہو ں اور سہہ کے نقصا ن سے بچا نے کیلئے ا ن کے بلوں میں ایلو مینیم فاسفا ئیڈ کی گو لیاں ر کھ بل بند کر د یں ،گو لیوں سے فا سفین گیس پیدا ہو کر جا نو روں کو ا ن کے بلوں کے ا ند ر ما ر دیتی ہے، ما ہر ین نے مز ید کہا کہ کما د کی فصل ا یک ا ہم تر ین فصل ہے ،فصل کو نشو ونما کے مر حلہ پر چو ہو ں سہہ اور جنگلی سور کے نقصا ن سے بچا نے کی ضرورت ہے ،ما ہر ین نے ا ے پی پی کو بتا یا کہ چوہے فصل کی جڑوں اور تنے پر حملہ آور ہو تے ہیں ،یہ فصل کو کترکر شدید نقصا ن پہنچا تے ہیں اور حملہ شد ہ گنے خشک ہو جاتے ہیں، کھیتوں کے ا ر د گر د سے جڑ ی بو ٹیاں اور سر کنڈ ہ تلف کر نے سے چو ہو ں کی تعد ا د کم کی جا سکتی ہے کیونکہ یہ ا ن میں چھپے ر ہتے ہیں، جنگلی بلیوں گیڈروں اور الوکا شکا ر نہ کریں کیو نکہ چو ہے ا ن کی ا ہم خورا ک ہیں، پنجر ے یہ کڑکی میں گھی و الی روٹی ا مر و د یا سیب و غیر لگا کر چو ہو ں کا شکا ر کر کے تلف کر یں، زنک فا سفا ئیڈ کی گڑ اور آٹے کے ساتھ گو لیاں بنا کر چو ہو ں کے بلوں کے قر یب ر کھیں تا کہ چو ہے گو لیاں کھا کر مر جا ئیں ،ایلو مینیم فا سفا ئیڈ کی ا یک گو لی بل کے ا ند ر ر کھ کر بند کرنے سے بھی چو ہے تلف ہو جا ئیں گے، ما ہر ین کے مطا بق سہہ بھی کما د کی جڑ وں اوتنے پر حملہ آ ور ہوتی اور ا پنے بلوں سے کا فی تک جا کر نقصا ن کر تی ہے ،مٹی کے ڈھیروں اور ا جا ڑ جگہوں پر بل بنا کر ر ہتی ہے ، را ت کو کھانے کی تلا ش میں نکلتی ہے اس و قت ڈنڈوں و غیر ہ سے ما ر د یں، د ن کے وقت بل تلا ش کر کے ا ن میں دھو نی ڈال ز ہر فاسفین یا ڈیٹیا گیس کی دو سے تین گو لیاں ڈا ل کر سو راخ کو ٹہنوں اور مٹی سے بند کر دیں تا کہ و ہ بل کے ا ند ر ہی دم گھٹ کر مر جا ئیں، ما ہر ین نے مز ید بتا یا کہ جنگلی سور بھی فصل کو تو ڑ کتر اور گرا کر نقصا ن پہنچا تے ہیں۔