مولانا فضل الرحمان کا گوجرانوالہ ٹرین حادثہ پر افسوس کاا ظہار
جمعہ 3 جولائی 2015 17:31
ڈیرہ اسما عیل خان ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء ) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے گوجرانوالہ ٹرین حادثہ پر افسوس کاا ظہار کرتے ہوئے شہداء کے ورثاء کے ساتھ بھرپور ہمدردی کااظہار کیا ہے، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حادثہ میں مسلح افوج کے جوانوں اور دیگر افراد کی شہادت ایک بڑا سانحہ ہے اور پوری پاکستانی قوم شہداء کی یونٹ، ان کے ساتھیوں، غم زدہ خاندانوں اور ان کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے،انہوں نے کہا کہ خدا وند تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ شہداء کے رتبے بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.