فلسطین کاز کی ہمیشہ ہر فورم پر حمایت جاری رکھیں گے ،صدر ممنون حسین
فلسطین کاز کیلئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں،مظفر ہاشمی سے ٹیلی فونک گفتگو
جمعہ 3 جولائی 2015 17:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ فلسطین کاز کی ہمیشہ ہر فورم پر حمایت جاری رکھیں گے اور فلسطین کاز کے لئے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنما سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کسی ایک رنگ ونسل کا نہیں بلکہ ایک عالمگیر انسانی مسئلہ ہے اور دنیا کے تمام مسائل میں سب سے زیادہ اہمیت کا حامل بھی ہے انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی فکر پر چلتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے حل میں کسی قسم کی کوتاہی یا سستی کا مظاہرہ نہین کرے گی بلکہ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت ہر فورم پر جاری رکھیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پیپلز پارٹی کاوفاقی کابینہ کا حصہ نہ بننے کافیصلہ حتمی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
افسوس! سعودی وزیرخارجہ پاکستان میں تھے کہ پی ٹی آئی رہنماء نے حکومت گرانے کا الزام لگا دیا
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے پر غور
-
موٹر ویز پر کسی صورت اوور لوڈ ٹرکوں کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ان پر بھاری جرمانے عائد کرنے کے ساتھ ساتھ موٹر ویز سے بھی اتار دیا جائے گا،علیم خان
-
اسرائیلی جنگی طیاروں کا جنوبی شام میں فوجی اڈے پر حملہ
-
قومی اسمبلی،بلاول بھٹو وزیرِ اعظم کی نشست پربیٹھ گئے
-
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق انٹیلی جنس کی کوئی رپورٹ صوبائی حکومت سے شیئر نہیں کی گئی تھی، شہبازشریف
-
ڈاکٹرعاصم کی سربراہی میں میڈیکل وفد کہہ چکا بشریٰ بی بی کو زہر نہیں دیا گیا
-
چین کی 8 کمپنیاں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں فوری طور پر کام کرنے کیلئے تیار
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.