چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی و اسسٹنٹ کمشنر وڈھ کا بازار کا اچانک دورہ ، قیمتیں چیک کیں
مختلف دکانداروں، سبزی فروشوں، قصابوں کو سرکاری نر خ نامہ آویزاں نہ کرنے، گرانفروشی پر ہزاروں روپے جرمانہ کیا گیا
جمعہ 3 جولائی 2015 17:40
وڈھ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)پرائس کنٹرول کمیٹی کے چیئرمین و اسسٹنٹ کمشنر وڈھ عبدالقدوس اچکزئی نیگزشتہ روز وڈھ بازار کا اچانک خفیہ دورہ کیااس موقع پر انہوں نے مختلف دکانداروں ، سبزی فروشوں اور قصابوں کو سرکاری نرخ نامہ دکانوں میں آویزاں نہ کرنے اور گرانفروشی کرنے پر ہزاروں روپے نقد جرمانہ کرکے اورسرکاری نرخ نامے پر عمل درآمد نہ کرنے والوں کو جیل بھیجنے کی وارننگ دی۔
اس موقع پرپرائس کنٹرول کمیٹی کے ممبران چیف آفیسر عبدالمجید میروانی سمیت دیگر موجود تھے اورپرائس کنٹرول کمیٹی کے چیئرمین نے وڈھ پریس کلب کے مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے بازار میں سرکاری نرخ نامہ لگایا گیا ہے اور تمام تاجر سرکاری نرخ نامہ کے پابند ہیں اگر کسی دکاندار نے خلاف ورزی کی تو ان کے خلاف قانونی کاروائی ہوگی جس کے تحت انہیں جیل اور بھاری جرمانہ بھی عائد ہوسکتی ہے اس جرم کی پاداش میں مذکورہ دکاندار کو جیل کی ہوا کھانی پڑیگی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.