احمدیار، منیجر لاکھوں روپے مالیت کے گیس سلنڈر فروخت کرکے پیسے ہڑپ کرگیا

جمعہ 3 جولائی 2015 17:43

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) منیجر لاکھوں روپے مالیت کے گیس سلنڈر فروخت کرکے پیسے ہڑپ کرگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق الحافظ ٹریڈرز کے مالک نوا ز احمد سکنہ عیدگاہ کے3003074 روپے مالیت کے یونی گیس سلنڈر مینجر محمدفاروق فروخت کرکے رقم ہڑپ کرگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :