ویٹرنری یونیو رسٹی کے شعبہ وا ئلڈ لائف میں ٹیکسی ڈر می کے مو ضو ع پرتین روزہ ٹر یننگ اختتام پذیر

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 3 جولائی 2015 17:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہور کے شعبہ وا ئلڈ لائف اینڈ ایکا لو جی اور وائلڈ لائف سو سا ئٹی نے پا کستان وا ئلڈ لا ئف فا ؤ نڈیشن اور کا لا با غ وائلڈ لا ئف فا ؤ نڈ یشن کے اشترا ک سے ٹیکسی ڈر می کے مو ضو ع پر تین رو زہ ٹر یننگ کا انعقاد کیا۔ گز شتہ رو ز اس کی اختتا می تقر یب منعقد ہو ئی جس کی صدا ر ت کر تے ہو ئے ڈین فکلٹی آ ف فشر ی اینڈ وا ئلڈ لا ئف پرو فیسر ڈاکٹر محمد اشر ف نے شر کا میں سر ٹیفیکیٹس تقسیم کیئے اورور کشا پ کے ا غرا ض و مقا صد بھی بیا ن کیے۔

دیگر اہم شخصیا ت میں ڈاکٹر وسیم احمد خان، ڈاکٹر ارشد جا وید اور محمد عد نا ن کے علا وہ اسلا میہ یو نیو سٹی بہا ولپور ، یو نیو ر سٹی آف ایجو کیشن لا ہور اور گورنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لا ہو ر سے طلبہ نے شر کت کی۔

(جاری ہے)

ور کشا پ کے دوران وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے راوی کیمپس پتو کی وا ئلڈ لا ئف ڈیپا ر ٹمنٹ کا دورہ کیا اور ورکشا پ کا انعقاد کرنے پر آرگنا ئز ر کی کا و شو ں کو سرا ہا نیزکہا کہ اس قسم کی ورکشاپ کا انعقاد پرو فیشنلز کو اپنی پیشہ وارا نہ مہا ر تو ں کو اُ جا گر کر نے اور جا نو رو ں کو حنو ط کر نے اور ان کے مر دہ جسم کو اپنی اصل حا لت میں لا نے کھال میں بھو سا بھر نے کی ٹیکنیکی مہا ر تو ں کو سیکھنے اور جا ننے کے لیئے انتہا ئی مو ثر ہے۔