کما د کی کا شت کیلئے 100من بیج فی ایکڑ استعما ل کریں، ماہرین زراعت

Zeeshan Haider ذیشان حیدر جمعہ 3 جولائی 2015 18:06

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء)ز رعی ما ہرین نے کما د کے کا شتکاروں کو ہدا یت کی ہے کہ کما د کی کا شت کیلئے 100تا 120من بیج فی ایکڑ استعما ل کریں، صرف منظور شد ہ اقسا م ہی کا شت کریں ممنو عہ اقسا م ہر گز کا شت نہ کریں ،کا شت سے پہلے بیج کو کسی پھپھو ند ی کش دوا ئی کے محلو ل میں تین سے پا نچ منت تک بھگو ئیں ،کما د کی بو ائی 4فٹ کے فاصلہ پر گہر ی کھیلیوں میں کریں ،کھیلیوں کی گہرا ئی 10سے 12ا نچ ہو نی چا ہیے در میا نی زرخیز ز مین میں بو ائی کے و قت 2بو ر ی ڈ ی اے پی اور دوبور ی پو ٹا شیم سلفیٹ فی ایکڑ استعما ل کریں ،کیھلیوں میں پہلے فا سفور س اور پو ٹا ش کی کھا د یں ڈالیں اور پھر سیاڑو ں میں سمو ں کی دو لا ئینیں 8تا 9ا نچ کے فا صلے پر ا س طرح لگا ئیں کہ سموں کے سر ے آ پس میں ملے ہو ئے ہوں اور مٹی کی ہلکی سی تہ سے ڈھا نپ د یں سہا گا نہ پھیریں بلکہ ہا تھ یہ پاؤں سے مٹی ڈا لیں اور ہلکا پا نی لگا د یں مناسب وقفہ پر جب کھیلیاں خشک ہو جا ئیں تو دو با ر ہ پا نی لگا د یں اور فصل کے ا گنے تک حسب ضرورت پا نی لگاتے ر ہیں یا د ر کھیں کہ گہر ی کھیلیوں میں کا شت سے 50فیصد تک پا نی کی بجٹ کے علا و ہ فصل گر نے سے بھی محفوظ ر ہتی ہے اور پیداوار میں بھی اضافہ ہو تا ہے ۔