فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی پنجاب کی نائب صدارت سے استعفا دے دیا ہے
محمد علی جمعہ 3 جولائی 2015 18:45
سیالکوٹ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 جولائی 2015 ء) فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی پنجاب کی نائب صدارت سے استعفا دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کو ایک اور شدید دھچکے کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ پیپلز پارٹی پنجاب کی نائب صدر فردوس عاشق اعوان نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔
(جاری ہے)
فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی سے محبت کرنے والے پیپلز پارٹی کی موجودہ حالت سے خوش نہیں ہیں۔
وہ ڈاکٹر ہیں اس لیے جانتی ہیں کہ کس بیماری کا علاج سرجری سے ممکن ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی لاوارث ہوچکی ہے، ایک ہفتہ مقرر کیا جائے جس میں پارٹی کی مکمل صفائی کی جائے۔ فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ ن کی غنڈہ گردی مسلسل جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.